| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،چوتھا میچ سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقا،کب اور کہاں،کون جیت سکتا

نیویارک،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،چوتھا میچ سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقا،کب اور کہاں،کون جیت سکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے دوسرے روز پیر کو 2 میچز شیڈول ہیں،پہلا میچ عمان اورنمیبیا کا ہوگا جو ورلڈکپ کا تیسرا میچ ہے،یہ پیر 3 جون کی صبح ساڑھے 5 بجے کھیلا جائےگا۔برج ٹائون ویسٹ انڈیز سے براہ راست لائیو ہوگا لیکن اسی تاریخ کو اسی روز پہلی بار رواں ایونٹ میں 2 بڑی ٹیموں کا آپس میں ایک مقابلہ ہوگا۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،میچ نمبر 4۔سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقا۔

ناسائو کائونٹی کرکٹ اسٹیڈیم نیویارک،شام ساڑھے 7 بجے،پاکستان ٹائم

موسم کی پیش گوئی:گرم،خشک،ابر آلود،صاف موسم کی پیش گوئی ہے۔

سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقا۔دونوں کے حالات خشک ایونٹس کے ہیں۔گزشتہ 10 برس سے کوئی بھی ایونٹ نہیں جیتا ہے۔آپس میں جو ان کے 4 میچز ہوئے ہیں،ان میں جنوبی افریقا نے 3 اور سری لنکا صرف ایک میچ جیتا ہے۔دونوں نے گزشتہ دہائی میں آئی سی سی ایونٹ کے ناک آئوٹ مرحلہ تک رسائی پائی لیکن کامیاب نہ ہوسکے۔

ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ کب،2 ایک جیسے حریف آمنے سامنے

بائونسی ڈراپ ان پچ ہوگی،کچھ بالز ہائی اور کچھ نیچے ہونگی،بیٹنگ آسان نہیں ہوگی۔یہ گروپ ڈی کی شروعات ہونگی۔سنسنی خیز ہوسکتی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *