ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ کب،2 ایک جیسے حریف آمنے سامنے
برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ
ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ بھی کل صبح ساڑھے 5 بجے ہوگا،2 ایک جیسے حریف آمنے سامنے،آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ بھی ویسٹ انڈیز میں آج کھیلا جائے گا،یہ میچ برج ٹائون میں ہوگا،پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 5 بجے شروع ہوگا۔
گروپ بی میں نمیبیا اور عمان کھیلیں گے،یہ میچ ایک کیلئے یوں اہم ہوگا کہ وہ میگا ایونٹ میں جیت نام کرے۔