| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ2024،افغانستان ٹیم میں تبدیلی،کیویز ابتدائی وکٹ کو ترس گئے

گیانا،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ2024،افغانستان ٹیم میں تبدیلی،کیویز ابتدائی وکٹ کو ترس گئے۔ٹی 20 ورلڈکپ2024،افغانستان ٹیم میں تبدیلی،ابتدائی 12 اوورز میں حاوی۔ٹی 20 کرکٹ صرف ٹاس کا نام نہیں۔ہم نے پہلے بھی کہا اور اب بھی کہتے ہیں کہ ہم یہاں ہر میچ جیتنے کیلئے آئے ہیں اور اپنے عزائم میں پختہ کار ہیں۔

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ شروع کی ہے۔افغانستان ٹیم کے مجیب ان فٹ تھے،ان کی جگہ نور آئے ہیں۔

افغانستان نے آخری اطلاعات تک  12 اوورز میں بناکسی نقصان کے 87 رنزبنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *