| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،انگلینڈ جنوبی افریقا ٹاس اپ ڈیٹ

سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،انگلینڈ جنوبی افریقا ٹاس اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ2024 کے سپر 8 کے گروپ ٹو کا میچ ہے۔رواں ایونٹ کا یہ 45 واں مقابلہ ہورہا ہے۔سینٹ لوشیا میں جنوبی افریقا اور انگلینڈ مدمقابل ہیں۔

سینٹ لوشیا سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے اور موسم بھی بہتر ہے۔

انگلینڈ اور جنوبی افریقا دونوں نے پہلے میچز جیتے ہیں۔پروٹیز نے امریکا اور انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرایا ہے۔دونوں کا یہ میچ نہایت اہم ہے۔سیمی فائنل کیلئے فیصلہ کن ہوگا۔

اس میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *