| | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر8 کا مکمل شیڈول،ٹیموں کے میچز،اوقات،ایک دلچسپ راز

کرک اگین سپیشل رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر8 کا مکمل شیڈول،ٹیموں کے میچز،اوقات،ایک دلچسپ راز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 کے حتمی شیڈول کے خدوخال واضح ہونا شروع ہوگئے ہیں۔گروپ میچز سے قبل تک اے ون،اے 2،بی ون،بی 2،سی ون،سی 2،ڈی ون اور ڈی 2 سے میچز شیڈول تھے۔اب جب کہ آفیشلی 8 میں سے 5 ٹیمیں سپر 8 کیلئے کنفرم ہوگئی ہیں اور باقی ماندہ 3 ٹیمیں بھی قریب کلیئر ہیں تو کرک اگین ابھی سے سب سے پہلے سپر 8 شیڈول ترتیب دے رہا ہے۔

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 کا شیڈول

سپر 8 کے گروپ

گروپ 1:بھارت،آسٹریلیا،افغانستان،بنگلہ دیش

گروپ 2:امریکا،انگلینڈ،ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقا

سپر 8 شیڈول

جون 19،امریکا بمقابلہ  جنوبی افریقا،انٹیگا،شام ساڑھے 7 بجے

جون20،ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ،سینٹ لوشیا،صبح ساڑھے 5 بجے

جون20،بھارت بمقابلہ افغانستان،بارباڈوس،شام ساڑھے 7 بجے

جون 21،آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش،انٹیگا،صبح ساڑھے 5 بجے

جون21۔جنوبی افریقا بمقابلہ انگلینڈ،سینٹ لوشیا،شام ساڑھے 7 بجے

جون 22،امریکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔صبح ساڑھے 5 بجے

جون 22،بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش،انٹیگا،شام ساڑھے 7 بجے

جون23۔افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا،سینٹ ونسنٹ ۔صبح ساڑھے 5 بجے

جون 23،انگلینڈ بمقابلہ امریکا ،شام ساڑھے 7 بجے

جون 24،ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقا،انٹیگا،صبح ساڑھے 5 بجے

جون 24،آسٹریلیا بمقابلہ بھارت،سینٹ لوشیا،شام ساڑھے 7 بجے

جون25،افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش،سینٹ ونسنٹ،شام ساڑھے7 بجے

سیمی فائنلز شیڈول

گروپ 1 کی نمبر ون بمقابلہ گروپ 2 کی رنراپ،پہلا سیمی فائنل،27 جون،برائن لارا اکیڈمی،صبح ساڑھے 5 بجے

گروپ 2 کی نمبر 1 بمقابلہ گروپ 1 کی رنراپ۔دوسرا سیمی فائنل،27 جون،گیانا،شام  ساڑھے 7 بجے

فائنل،29 جون۔کنگسٹن برج ٹائون،شام ساڑھے 7 بجے

نوٹ :تمام تاریخیں اور وقت پاکستانی اوقات کے حساب سے شائع کئے گئے ہیں۔یوں دلچسپ راز یہ ہے کہ پاکستانی حساب سے دونوں سیمی فائنلز ایک ہی روز میں کھیلے جائیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *