| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،ٹاس ہارنے کے باوجود کیویز کو پہلے بیٹنگ مل گئی

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے اہم میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔گروپ 1 کے سپر 12 میں ٹیمیں اپنے آخری کارڈ پر ہیں۔نیوزی لینڈ کو بڑا موقع ملا ہے کہ وہ بڑا اسکور کرے،اس لئے کہ ٹاس ہارنے کے باوجود آئرش ٹیم نے کیویز کو بیٹنگ کے لئے بلالیا ہے۔

ایڈیلیڈ میں کیوی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے،یہ اس کا 5 واں اور آخری میچ ہے،کامیابی ضروری ہے۔نیٹ رن ریٹ پہلے ہی بہتر ہے اور اب ناقابل تسخیر ہوسکتا ہے۔

اس گروپ میں موجود تینوں ٹیموں نیوزی لینڈ،آسٹریلیا اور انگلینڈ کے 5،5 پوائنٹس ہیں۔کیوی ٹیم ہارنے کی صورت میں خطرے میں ہوگی،جیت کر 99 فیصد سیمی فائنل میں ہوگی،اس لئے کہ اس کا نیٹ رن ریٹ بہتر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *