میلبرن،کرک اگین رپورٹ
Twitter Image
پاکستان بھارت کے خلاف ٹاس تو ہرگیا ہے لیکن اب قومی ٹیم کتنا اسکور کرے تو جیت سکتی ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہماراہدف 160 اسکور کم سے کم ہے۔ہمارا خیال ہے کہ اس پر ہم جیت سکتے ہیں۔کرکٹ فینز اس پر حیران رہ گئے ۔
ٹی وی تبصرے میں وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اگر 155 سے 160 اسکور کرلے تو جیت سکتا ہے۔فینز اس پر بھی حیران ہیں کہ بھارت کے7 مستند بیٹرزکی موجودگی میں یہ سب کیسے ممکن ہے۔
پاکستان کی بائولنگ اور ایم سی جی کی کنڈیشن دیکھ کر یہ بات کی گئی ہے۔پاکستانی اننگ شروع ہونے کو ہے۔