| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بھارت کے خلاف ٹاس جیت گیا،پہلے بیٹنگ

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔کیپ ٹائون میں جاری میگا ایونٹ کے اہم ترین میچ میں یہ گروپ 2 کا ٹاکرا ہے۔

پاکستان اور بھارت کا میچ ایونٹ میں جان ڈال دےگا،یہ مقابلہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب مردوں کےایشیا کپ 2023 کی میزبانی کو لے کر پاکستان اور بھارت دونوں نے ایک دوسرے پر بندوقیں تان رکھی ہیں۔پاکستان اور بھارت کا میچ یوں بھی اہم ہے کہ پاکستان میگا ایونٹ میں ایک بھی میچ نہیں جیت سکا ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان اور بھارت کا روایتی ٹاکرا آج،پہلی فتح کا انتظار

گرین کیپس پہلی جیت کے لئے کتنا پرعزم ہیں۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کررہے ہیں۔بسمعہ معروف کے لئے150 رنزکا ٹوٹل ضروری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *