| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان خواتین نے بدترین ریکارڈ ماتھے کا جھومر بنالیا

کیپ ٹائون،کرک ااگین رپورٹ

Getty images/AFP

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان خواتین نے بدترین ریکارڈ ماتھے کا جھومر بنالیا۔انگلینڈ ویمنز ٹیم سے پاکستانی ٹیم صرف ہاری ہی نہیں،ساتھ میں ٹی 20 ورلڈکپ ہسٹری کا نیا ریکارڈ بنواگئی۔ایونٹ کے سیمی فائنل سے تو باہر ہوگئی تھی لیکن افسوسناک ریکارڈ ماتھے کی زینت بنا یا کانوں کا جھومر۔

کیپ ٹائون میں کھیلے گئے گروپ 2 کے میچ میں گرین کیپس ٹیم 114 رنزکے بڑے مارجن سے ہاری۔ٹیم 214 رنزکے تعاقب میں 9 وکٹ پر 99 اسکور کرسکی۔

اس سے قبل انگلش ٹیم نے پہلے بلے بازی کی۔5 وکٹ پر 23 اسکور بنائے۔یہ ٹی 20 ورلڈ ویمنز تاریخ کا سب سے  بڑا ٹوٹل بھی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *