| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،تاریخ کے 5 بڑے ہدف،کامیابی کے ساتھ تعاقب مکمل

 

 

کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ کہانی ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،تاریخ کے 5 بڑے ہدف،کامیابی کے ساتھ تعاقب مکمل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 شروع ہونے والا ہے۔آئی سی سی مینز تی 20 ورلڈکپ 2024 کے ریکارڈز میں کئی اہم باتیں ہیں۔کرک اگین یہاں ان صفحات پر متعدد چیپٹر کا احاطہ کرچکا ہے،اب یہاں یہ دیکھاجائے گا کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں سب سے بڑے کامیاب ہدف کون سے ہیں۔کس نے حاصل کئے۔کون کامیاب ہوا،کون جیتا ہوا میچ ہارا اور اس کے لئے کیا رنز بنے۔سب سے بڑا کامیاب ترین ہسد کا تعاقب کیا تھا۔

ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،کم ترین،معمولی ٹوٹل،پاکستان کہاں تک جلد پھسلا

ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ کے 5 بڑے کامیاب تعاقب کئے جانے والے ہدف

230-8 (19.4 اوورز) انگلینڈ جنوبی افریقہ وانکھیڑے اسٹیڈیم، ممبئی 18 مارچ 2016

208-2 (17.4 اوورز) جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ 11 ستمبر 2007

197-7 (19.5 اوورز) آسٹریلیا پاکستان ڈیرن سیمی کرکٹ گراؤنڈ، گروس آئیلیٹ 14 مئی 2010

196-3 (19.4 اوورز) ویسٹ انڈیز انڈیا وانکھیڑے اسٹیڈیم، ممبئی 31 مارچ 2016

193-4 (13.5 اوورز) نیدرلینڈز آئرلینڈ سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ 21 مارچ 2014

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *