| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،کم ترین،معمولی ٹوٹل،پاکستان کہاں تک جلد پھسلا

 

کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ کے کم ترین اسکور والے 10 میچز۔ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،کم ترین،معمولی ٹوٹل،پاکستان کہاں تک جلد پھسلا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے ریکارڈز کو اگر دیکھاجائے تو بہت کچھ ہے۔کرک اگین اس سے قبل ایونٹ کے بڑے مجموعی اسکور کا چیپٹر لکھا گیا تھا۔اب یہاں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024  کے موقع پر اب تک کے تمام 8 ایڈیشنز کے کم ترین ٹوٹل یا کم ترین مجموعہ کا ذکر کرتے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،اب تک کے 14 بڑے ٹوٹل،200 پلس کے تمام میچز،بڑا کامیاب ہدف کون سا رہا

نیدلینڈز ٹیم 2 بار یہ منفی اعزاز اپنے نام کرچکی ہے۔24 مارچ 2014 کو چٹاگرام میں  سری لنکا کے خلاف ڈچ ٹیم 10.3 اوورز میں صرف 39 پر ڈھیر ہوئی۔یہ اب تک کا کم ترین ٹی 20 ورلڈکپ ٹوٹل ہے۔اس سے قبل یہی ٹیم سری لنکا ہی کے خلاف 22 اکتوبر 2021 کو شارجہ میں یہی نیدرلینڈز ٹیم 10 اوورز میں 44 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کا کم ترین اسکور 55 ہے۔نیوزی لینڈ کا 60 رنز ہے۔بھارت کا 79 اور پاکستان کا 82 اسکور کم ترین اننگ والا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *