| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8،کون جانتا کون جارہا،کون آرہا،محمد عامر

نیویارک،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8،کون جانتا کون جارہا،کون آرہا،محمد عامر ۔کینیڈا کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ میچ میں پاکستان کی جانب سے 4 اوورز میں صرف 13 رنزدے کر 2 وکٹ لینے والے محمد عامر پلیئر آف دی میچ تھے۔

فتح کے بعد انہوں نے کہا ہے کہ پہلی جیت کی ضرورت تھی لیکن کام ابھی جاری ہے۔کون جانتا ہے کہ کیا ہوگا،کون جانتا ہے کہ کون باہر ہوگا اور کون سپر 8 کیلئے کوالیفائی کرے گا۔

پاکستان کو نہ صرفاگلا میچ جیتنا ہے۔ساتھ میں امریکی ٹیم کی بھارت اور آئرلینڈ سے شکست کی دعائیں کرنی ہونگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *