پی سی بی کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن،خواتین کرکٹ کا ریکارڈ،آسٹریلیا کی بیٹنگ فلاپ
| | | | | | | | | | |

پی سی بی کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن،خواتین کرکٹ کا ریکارڈ،آسٹریلیا کی بیٹنگ فلاپ

لاہور،جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن،خواتین کرکٹ کا ریکارڈ،آسٹریلیا کی بیٹنگ فلاپ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن۔اچانک پلیئرز کو کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔فیصلہ جمعہ کے روز سامنے آیا،لیگ کے ڈائریکٹر سابق پروٹیز کپتان گریم اسمتھ نے تصدیق کردی …

ٹاس افغانستان کا،آسٹریلیا کو کتنے مارجن کی جیت درکار
| | | | | | |

ٹاس افغانستان کا،آسٹریلیا کو کتنے مارجن کی جیت درکار

  ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کا مرحلہ آخری سٹیج پر پے۔نیوزی لینڈ عملی طور پر فارغ ہوا۔اپنے آپ کو سیمی فائنل کی سیٹ کےقریب لے جاکر،اس نے آئر لینڈ کو 35 رنزسے ہرایا ہے،اب اس کے 7 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ اب بات یہ ہے کہ آسٹریلیا…

ٹی 20 ورلڈکپ،آج رنز لوٹنے کے 2 شو،تیزی کے چکر میں اپ سیٹ کا خطرہ
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آج رنز لوٹنے کے 2 شو،تیزی کے چکر میں اپ سیٹ کا خطرہ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں جمعہ 4 نومبر کو 2 اہم میچز ہونگے۔سپر 12 کے گروپ 1 میں ٹیموں کی سیمی فائنل کی جنگ عروج پر ہوگی۔پہلا میچ صبح پاکستانی وقت کے مطابق 9 بجے نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ کھیلیں گے۔دوسرا میچ دوپہر ایک بجے  میزبان آسٹریلیا اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،گروپ ون کی ڈرامائی صورتحال ،ترپ کا پتا  کس کے پاس
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،گروپ ون کی ڈرامائی صورتحال ،ترپ کا پتا کس کے پاس

  میلبرن،سڈنی،برسبین،کرک اگین رپورٹ کہانی پڑھنے سے قبل یہ جان لیں کہ ترپ کا پتا کس کے ہاتھ ہے۔اس کے لئے گروپ 1 کے باقی میچز نیوزی لینڈ بمقابلہ آئرلینڈ ،4نومبر آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ،4 نومبر انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ،5 نومبر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا گروپ 1 ڈرامائی انداز…