ٹی 20 ورلڈکپ،آج پہلا میچ تاخیر کا شکار،دوسرے میں انگلینڈاور آسٹریلیا مقابل
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آج پہلا میچ تاخیر کا شکار،دوسرے میں انگلینڈاور آسٹریلیا مقابل

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12،گروپ 1 میں آج کچھ ایکشن ہونے جارہا ہے۔پہلا میچ افغانستان اور آئرلینڈ کا ہے۔دونوں کو ایک ساتھ ہی ٹیسٹ کیپ ملی تھی لیکن افغان پلیئرز کی پرفارمنس  میں نکھار ہی نکھار ہے۔ زمبابوے کی پاکستان کے خلاف جیت میں رکی…