ایشیا کپ 2023،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب،سنگرز کے نام آگئے
| | | | | | |

ایشیا کپ 2023،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب،سنگرز کے نام آگئے

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست ایشیا کپ 2023،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب،سنگرز کے نام آگئے۔ایشیا کپ 2023 کیلئے لائیو افتتاحی تقریب سجادی گئی ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کل 30 اگست 2023 کو پہلے میچ سے قبل شاندار تقریب ہوگی،آتش بازی کے ساتھ رنگوں کی برسات ہوگی۔ساتھ میں سروں کی  گھنٹیاں بھی ہونگی،رس گھولتی…