بھارتی بورڈ کا نیا صدرآگیا،کئی فیصلے،پی سی بی کی آپشنز
لاہور،دبئی،برسبین ،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیا صدر آگیا،راجر بنی نے چارج سنبھال لیا ہے ۔ساروگنگولی ماضی بن گئے ہیں۔ منگل کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ممبئی کی سالانہ جنرل کونسل میٹنگ اور اس کے بعد آفس چارج لیتے ہوئے راجر بنی نے چند اعلانات کئے ہیں۔ پہلا یہ کہ ہمیں…