بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز،مارو یامرجائو میچ میں کیا ہوا،تیسرے مقابلے کا احوال
| | |

بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز،مارو یامرجائو میچ میں کیا ہوا،تیسرے مقابلے کا احوال

پرویڈنس،کرک اگین رپورٹ بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز،مارو یامرجائو میچ میں کیا ہوا،تیسرے مقابلے کا احوال۔دو میچز میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم 5 میچزکی ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں ڈو آر ڈائی کے ساتھ اتری تھی۔شکست کا مطلب ہوتا،سیریز گئی،فتح کا مطلب کہ واپسی باقی۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے…