حارث رئوف کی دعوت ولیمہ،دلہن کے ساتھ خاص فوٹو سیشن
| | |

حارث رئوف کی دعوت ولیمہ،دلہن کے ساتھ خاص فوٹو سیشن

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کی دعوت ولیمہ،دلہن کے ساتھ خاص فوٹو سیشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ قومی کرکٹر حارث ریوف کی اپنی اہلیہ کے ساتھ باقاعدہ فوٹو سیشن ہوگیا۔آج اسلام آباد میں ان کی دعوت ولیمہ تھی۔اس میں اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔قومی کرکٹ ٹیم شریک نہیں ہوسکی ہے۔ حارث…