| | |

حارث رئوف کی دعوت ولیمہ،دلہن کے ساتھ خاص فوٹو سیشن

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ

حارث رئوف کی دعوت ولیمہ،دلہن کے ساتھ خاص فوٹو سیشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ قومی کرکٹر حارث ریوف کی اپنی اہلیہ کے ساتھ باقاعدہ فوٹو سیشن ہوگیا۔آج اسلام آباد میں ان کی دعوت ولیمہ تھی۔اس میں اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔قومی کرکٹ ٹیم شریک نہیں ہوسکی ہے۔

حارث رئوف کو دلہن لے جانے کی جلدی،وکٹ کیلئے بے تاب

فاسٹ بائولر آل رائونڈر حارث رئوف کی شادی تقریبات منگل کو شروع ہوگئیں تھیں۔2 روزہ مہندی کی تقریبات ہوئیں۔پھر شادی کا دن آیا،آج دعوت ولیمہ تھی۔

حارث رئوف کی شادی اور دعوت ولیمہ اہم رہی۔خبروں کی زینت بنی رہی۔سوشل میڈیا میں یہ اہم ٹرینڈ چلتا رہاہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *