| | |

حارث رئوف کو دلہن لے جانے کی جلدی،وکٹ کیلئے بے تاب

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ

حارث رئوف کو دلہن لے جانے کی جلدی،وکٹ کیلئے بے تاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حارث رئوف بارات لئے اپنی دلہنیا کو لینےپہنچ گئے۔ڈھول کی تھاپ پر قومی کرکٹر ایسے لگ رہے تھے کہ جیسے بس جتنی جلدی ہو،یہ وکٹ بھی اڑائی جائے لیکن یہی تو مسئلہ ہے کہ  یہ وکٹ اتنی آسانی سے نہیں گرتی۔

حارث رئوف کی آج شادی ہوگئی ہے۔دلہن عروسی لباس اور دلہا حارث رئوف ایک وڈیرے کی طرح دکھائی دے رہے تھے۔ادھر ملتان سلطانز کے آنر عالمگیرترین کی خود کشی کے بعد بعض پلیئرز ان کی شادی کیلئے نہیں جارہے ہیں۔دعوت ولیمہ میں شاہین آفریدی کی شرکت بھی مشکوک بتائی گئی ہے۔

نئے پی سی بی چیئرمین کاکس سابق کرکٹر سے بڑا رابطہ،کون آسکتے،کون انکاری

اس سے قبل بکروں کے صدقے کے ساتھ حارث رئوف نے یہ سفر شروع کیا۔بلیک شیروانی میں انہوں نے لال پٹکا سر پر اوڑھ رکھا تھا۔

حارث رئوف کی اہلیہ مزنہ مسعود کی دلہن بنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *