پی ایس ایل 9 فائنل،رضوان آئوٹ کر باہر،پھر واپس،ڈرامہ،وکٹ پھر گرگئی
| | | | | | |

پی ایس ایل 9 فائنل،رضوان آئوٹ کر باہر،پھر واپس،ڈرامہ،وکٹ پھر گرگئی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 فائنل،رضوان آئوٹ کر باہر،پھر واپس،ڈرامہ،وکٹ پھر گرگئی۔پی ایس ایل 9 فائنل میں  محمد رضوان آئوٹ ہوکرمیدان سے باہر جاتے جاتے واپس آگئے۔ساتھی اوپنر یاسرخان نے انہیں پچ پر خوش آمید کیا اور مبارکباد دی۔ نیشنل بنک ایرینا میں اننگ کے پہلے اوور میں نسیم شاہ کی بال پر…