مشن ورلڈکپ،کوالیفائر سپرسکس میں سری لنکا کے 14 طبق روشن،ڈچ ٹیم کیخلاف بد تر آغاز
| | | | |

مشن ورلڈکپ،کوالیفائر سپرسکس میں سری لنکا کے 14 طبق روشن،ڈچ ٹیم کیخلاف بد تر آغاز

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ مشن ورلڈکپ،کوالیفائر سپرسکس میں سری لنکا کے 14 طبق روشن،ڈچ ٹیم کیخلاف بد تر آغاز۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کوالیفائر میں سابق ورلڈچیمپئن سری لنکا کو بڑا جھٹکا۔سپر سکس کے اہم ترین شو میں ابتدائی حصہ نیدرلینڈزنے جیت لیا ہے۔ویسٹ انڈیز کو سپر اوور میں شکست دینے والی ڈچ ٹیم اگر ایسی…