اوول،طوفانی اسپیل ایک طرف،بیٹرز نے بائولرکو کیسے قدموں میں گرادیا
| |

اوول،طوفانی اسپیل ایک طرف،بیٹرز نے بائولرکو کیسے قدموں میں گرادیا

لندن،کرک اگین رپورٹ Image source:Getty Images اوول،طوفانی اسپیل ایک طرف۔نائٹ واچ مین نے بائولرکو کیسے قدموں میں گرادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ اوول کرکٹ گرائونڈ لندن میں کائونٹی چیمپئن شپ کے ایک میچ کے ایک گھنٹے کے سیشن میں گیند باز کا طوفانی اسپیل ایک جانب رہا لیکن ایک کام اور منظر…