عمران عثمانی کی بریکنگ نیوز۔ویسٹ انڈیز سیریز سے باہر بابر اعظم اور رضوان ایشیا کپ 2025 کھیئل رہے،کیسے،دیکھیں ،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ
ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان ہو گیا لیکن ویسٹ انڈیز کے کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے والی پاکستان کی ٹیم میں بابر اعظم اور رضوان شامل نہیں ییں۔ ہم یہاں اپ کو یہ کرکٹ بریکنگ نیوز دے رہے ہیں کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں یہ دونوں کھلاڑی شامل ہوں گے۔
کیسے شامل ہوں گے۔ کیوں ہوں گے اسی کی تفصیلات، ہمارا وعدہ ہے بہت جلد آپ کو بتائیں گے۔ یہ کرنا پڑے گا اور یہ ہونے والا ہے ۔
پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان ایشیا کپ 2025 میں ستمبر کے مہینے میں بھارت سمیت سب ٹیموں کے خلاف ایکشن میں ہوں گے ۔یہ کہانی ختم ہونے والی ہے جو چل رہی ہے۔ نئی کہانی شروع ہونے جا رہی ہے اس کے علاوہ بھی ہمارے پاس بریکنگ نیوز ہے ۔آپ دیکھیں گے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کے حوالے سے جو بھارت اور سری لنکا میں چند ماہ بعد یعنی فروری ،ماج 2026 میں بھارت اور سری لنکا میں ہو رہا ہے۔ اس کا کپتان پاکستان کیلے کون ہوگا اور نائب کپتان کون ا۔س کی بریکنگ نیوز بھی ساتھ ۔ابھی دے دیں۔نہیں ۔ یہ الگ ہے۔
