نیپالی کرکٹر کا اپنے شوز پر ویرات کوہلی سے آٹوگراف
| | |

نیپالی کرکٹر کا اپنے شوز پر ویرات کوہلی سے آٹوگراف

کینڈی،کرک اگین رپورٹ نیپالی کرکٹر کا اپنے شوز پر ویرات کوہلی سے آٹوگراف،کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ نیپالی کرکٹ ٹیم کا ایشیا کپ کھیلنا بڑا کارنامہ رہا،اس کے ساتھ پاکستان اور بھارت جیسی کرکٹ ٹیموں کے خلاف میچز اس کے لئے ڈیبیو تھے،ہر کھلاڑی کھیلنے کے نشہ میں ہی سرشار تھا۔نیپال کے…