سری لنکا کا جیت سے انکار،29 بالز میں 27 رنزکے عوض 7 وکٹ گنواکر میچ ٹائی کردیا
کینڈی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کا جیت سے انکار،29 بالز میں 27 رنزکے عوض 7 وکٹ گنواکر میچ ٹائی کردیا۔دورہ سری لنکا میں بھارت کو سری لنکا جھٹکا دیتے رہ گیا،جیتا ہوا میچ ٹائی کروادیا۔سری لنکا نے 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کے آخری میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح سے انکار کردیا۔میچ…