پی ایس ایل 9 ایلمنٹر 2،شاداب خان کنفیوز،ٹاس کے بعد متضاد دعویٰ
| | | | | | |

پی ایس ایل 9 ایلمنٹر 2،شاداب خان کنفیوز،ٹاس کے بعد متضاد دعویٰ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 ایلمنٹر 2،شاداب خان کنفیوز،ٹاس کے بعد متضاد دعویٰ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ دن باربار نہیں آتے،بڑے میچ کے روز بڑی سوچ درکار ہوتی ہے۔میں یہ نہیں سوچتاکہ میں اگر آئوٹ ہوگیا تو کیا ہوگا۔3 تبدیلیاں ہیں،حسین طلعت،محمد یعقوب…