| | | | | | |

پی ایس ایل 9 ایلمنٹر 2،شاداب خان کنفیوز،ٹاس کے بعد متضاد دعویٰ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 ایلمنٹر 2،شاداب خان کنفیوز،ٹاس کے بعد متضاد دعویٰ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ دن باربار نہیں آتے،بڑے میچ کے روز بڑی سوچ درکار ہوتی ہے۔میں یہ نہیں سوچتاکہ میں اگر آئوٹ ہوگیا تو کیا ہوگا۔3 تبدیلیاں ہیں،حسین طلعت،محمد یعقوب اور خرم شہزاد آگئے ہیں۔اسلام آباد نے کل والی ٹیم کو برقرار رکھا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔شاداب خان کہتے ہیں کہ مجھے لگتا ہے کہ پچ میں تبدیلی ہے اور یہ بعد میں فائدہ دے گی لیکن شاداب خان کنفیوز دکھائی دیتے ہیں۔کل کے میچ کے مقابل آج شاداب کا الٹ فیصلہ حیران کن ہوگیا ہپے۔

پی ایس ایل 9 ایلمنٹر 2 کا ٹاس ہوگیا ہے اور  پشاور زلمی کی جیت کے امکانات دکھائی دیتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *