ابوظہبی ٹی 10 لیگ،سریش رائنا بھی آگئے
| | | |

ابوظہبی ٹی 10 لیگ،سریش رائنا بھی آگئے

ابو ظہبی،میڈیا ریلیز بھارت کے سابق کھلاڑی سریش رائنا نے ابوظبی ٹی 10 لیگ جوائن کرلی ہے وہ دفاعی چیمپئین دکن گلیڈی ایٹرز کی جانب سے میدان میں اتریں گے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ وہ ابوظبی ٹی 10 کھیل رہے ہیں۔ سریش نے رواں سال ستمبر میں آئی پی ایل اور مقامی کرکٹ سے…