امپائرز کی تیسری انسپیکشن،میچ ٹائم،اوورز کنفرم ،وسیم کی ملاقاتیں
کولمبو،کرک اگین رپورٹ۔ امپائرز کی تیسری انسپیکشن،میچ ٹائم،اوورز کنفرم ،وسیم کی ملاقاتیں طویل ترین مشاورت ،امپائرز کی طویل تر انسیپکشن کے بعد ایشیا کپ سپر4 میچ کا فیصلہ ہوگیا۔ کولمبو میں بارش رکنے اور میدان کلیئر کروانے کے بعد میچ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے 7 اور پاکستان کے وقت کے مطابق…