ایشیا کپ 2023،پاکستان اوربھارت کا بڑا میچ خطرے میں،کینڈی سےتازہ رپورٹ
| | | |

ایشیا کپ 2023،پاکستان اوربھارت کا بڑا میچ خطرے میں،کینڈی سےتازہ رپورٹ

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،پاکستان اوربھارت کا بڑا میچ خطرے میں،کینڈی سےتازہ رپورٹ۔کرکٹ کی بڑی بریکنگ نیوز اور تازہ ترین کرکٹ خبر یہ ہے کہ ایشیا کپ شروع ہونے میں صرف ایک دن کا وقفہ ہے۔بدھ سے ایونٹ کا آغاز ہوگا۔پاکستان اور بھارت کا سب سے بڑا مقابلہ ہفتہ 2 ستمبر کو پالی…