افغانستان پیسر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی کیوں لگ گئی
| | | |

افغانستان پیسر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی کیوں لگ گئی

    دبئی،کرک اگین رپورٹ   انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے فاسٹ باؤلر نوین الحق پر شارجہ واریئرز کے ساتھ اپنے پلیئر معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر 20 ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے جنہوں نے انہیں ٹورنامنٹ کے سیزن 1 کے لیے سائن کیا تھا۔ نوین کو واریئرز کی طرف سے ایک…