آئی سی سی بورڈز میٹنگ،امریکا میں 20 ملین ڈالرز اضافی گئے،غصہ،گھبراہٹ،چیمپئنز ٹرافی پر کیا ہونے والا
| | | | | | |

آئی سی سی بورڈز میٹنگ،امریکا میں 20 ملین ڈالرز اضافی گئے،غصہ،گھبراہٹ،چیمپئنز ٹرافی پر کیا ہونے والا

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی بورڈز میٹنگ،امریکا میں 20 ملین ڈالرز اضافی گئے،غصہ،گھبراہٹ،چیمپئنز ٹرافی پر کیا ہونے والا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی بورڈ میٹنگ چند گھنٹوں کی دوری پر ہے۔امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا گیا ٹی 20 ورلڈکپ ہاٹ ایشو بن گیا…