آغا سلمان کی  بچہ جیسی بال نوبال قرار،وکٹ لینے کے بعد بھی پزل،ڈرامہ
| | | | | |

آغا سلمان کی بچہ جیسی بال نوبال قرار،وکٹ لینے کے بعد بھی پزل،ڈرامہ

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ آغا سلمان کی بچہ جیسی بال نوبال قرار،وکٹ لینے کے بعد بھی پزل،ڈرامہ۔نیوزی لینڈ کا ایک فیصلہ خود کا،دوسرا پاکستان کا جھٹکا دونوں ٹیموں کیلئے میچ کو برابرکنڈیشن پر لے آیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے وارم اپ میچ میں انجری سے واپسی کرنے والے کین ولیمسن 54 رنزبناکر…