| | | | | |

آغا سلمان کی بچہ جیسی بال نوبال قرار،وکٹ لینے کے بعد بھی پزل،ڈرامہ

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ

آغا سلمان کی بچہ جیسی بال نوبال قرار،وکٹ لینے کے بعد بھی پزل،ڈرامہ۔نیوزی لینڈ کا ایک فیصلہ خود کا،دوسرا پاکستان کا جھٹکا دونوں ٹیموں کیلئے میچ کو برابرکنڈیشن پر لے آیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے وارم اپ میچ میں انجری سے واپسی کرنے والے کین ولیمسن 54 رنزبناکر ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔یہ وہ موقع تھا جب ٹیم سیٹ تھی،تھوڑی دیر بعد سلمان علی آغا نے 97 اسکور کرنے والے راچن روندرا کو کلین بولڈ کردیا۔

ڈراپ کیچ،ناقص فیلڈنگ،غلط تھرو،پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن آن،بابر اعظم نے پاگل کا اشارہ کردیا

اب یہ موقع تو ایسا تھا کہ اس پر پاکستانی گیند باز مزید اعتماد سے بال کرتے لیکن اس کے الٹ ہوا۔سلمان نے اگلی بال ایسے پھینکی کہ جیسے کوئی بچہ گیند کرتا ہے،بال ان کے قدموں میں گری اور ٹھپے کھاتے جب دوسری جانب پہنچی تو وہ پچ سے باہر تھی۔پھر کیا تھا،بیٹرٹام لتھیم نے لیفٹ سائیڈ پر بہت باہر جاکر شاٹ کھیل کر اسے چوکا لگادیا۔امپائرنے اسے نوبال قرار دیا۔

کراچی سے پشاور بھارت میں کیسے یاد آگیا،رضوان کے 2 بڑے انکشافات

نیوزی لینڈ نے 26 اوورز میں 2 وکٹ پر 204 اسکور بنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *