| | | | |

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں کون آگیا،کون آنے والا،5 برس بعد بڑی تبدیلی

کرک اگین رپورٹ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں کون آگیا،کون آنے والا،5 برس بعد بڑی تبدیلی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ پی ایس ایل کے 2024 ایڈیشن میں ہیڈ کوچ مقرر ہوں گے۔

اس اعلان میں ٹورنامنٹ کے آغاز کے بعد گلیڈی ایٹرز کے کوچ کی پہلی تبدیلی نظر آئے گی، کیونکہ پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بلے باز معین خان، جنہوں نے آٹھ سال تک کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں، ان  کو ٹیم کا ٹیم ڈائریکٹر مقرر کیا جائے گا۔

کراچی سے رخصت  ہونے والے محمد عامر بھی ادھر ہی جارہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *