اب بھی سمجھ نہیں آئی،سعودی عرب کی آئی پی ایل میں اربوں ڈالرزانویسٹمنٹ کی پیشکش
| | | | |

اب بھی سمجھ نہیں آئی،سعودی عرب کی آئی پی ایل میں اربوں ڈالرزانویسٹمنٹ کی پیشکش

ریاض،کرک اگین رپورٹ اب بھی سمجھ نہیں آئی،سعودی عرب کی آئی پی ایل میں اربوں ڈالرزکےحصص خریدنے میں دلچسپی۔سعودی عرب نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اربوں ڈالر کے حصص خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، جو دنیا کی سب سے امیر کرکٹ لیگ ہے، بلومبرگ نیوز نے جمعہ کو اس معاملے سے…