آئی پی ایل کوالیفائر1،کڑا،بڑا ٹکرائو،کون جیتنے والا،جانیئے
| | | |

آئی پی ایل کوالیفائر1،کڑا،بڑا ٹکرائو،کون جیتنے والا،جانیئے

چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کوالیفائر1،کڑا،بڑا ٹکرائو،کون جیتنے والا،جانیئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی پی ایل 2023 کا پہلا پلے آف یا کوالیفائر منگل 23 مئی 2023 کو کھیلا جارہا ہے۔چنائی میں شیڈول یہ میچ اس لئے اہم ہے کہ ایونٹ کی نمبر ون ٹیم گجرات ٹائٹنز کا مقابلہ ایم ایس دھونی کی…