سری لنکا نے پھر لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل کرلیں
| | |

سری لنکا نے پھر لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل کرلیں

  کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے دورہ آسٹریلیا کے لئے ایک بار پھر لاستھ مالنگا کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔یہ ایک انتہائی تعجب کی بات ہوگی لیکن آسٹریلیا کی بائونسی پچز کے لئے مالنگا سری لنکا کیمپ کا حصہ ہونگے۔ ملنگا کا کردار پلیئر کا نہیں ہوگا۔وہ بائولنگ اسسٹنٹ کوچ ہونگے۔وہ تیکنیکی اعتبار سے…