انگلینڈ پھر ہار ہی گیا،بھارت نے سیریز برابر کردی
| | |

انگلینڈ پھر ہار ہی گیا،بھارت نے سیریز برابر کردی

  وشاکا پٹنم ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ پھر ہار ہی گیا،بھارت نے سیریز برابر کردی انگلینڈ کرکٹ ٹیم تیز کھیلنے کی کوشش میں 292 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔بھارت نے 5 میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 106 رنز سے جیت کر سیریز 1-1سے برابر کردی۔میچ کا فیصلہ ساڑھے 3 دن میں ہوا ہے۔ وشاکا…