| | |

انگلینڈ پھر ہار ہی گیا،بھارت نے سیریز برابر کردی

 

وشاکا پٹنم ،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ پھر ہار ہی گیا،بھارت نے سیریز برابر کردی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم تیز کھیلنے کی کوشش میں 292 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔بھارت نے 5 میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 106 رنز سے جیت کر سیریز 1-1سے برابر کردی۔میچ کا فیصلہ ساڑھے 3 دن میں ہوا ہے۔

وشاکا پٹنم میں آج کھانے کے وقفے کے بعد انگلش ٹیم کی مزید 4 وکٹیں بھی تیزی سے گریں ۔بین سٹوکس کا رن آئوٹ مہنگا پڑا۔ٹام ہارٹلے اور بین فوکس نے 36 اور 36 کی اننگز کے ساتھ آخر میں مزاحمت کی لیکن ٹاپ آرڈر میں زیک کرولی کے 73 کے علاوہ کوئی 26 سے بڑا اسکور نہ کرسکا ۔بھارت کی جانب سے بمرا اور ایشون نے 3،3 وکٹیں لیں۔جسپریت بمرا نے میچ میں 9 وکٹیں لیں اور بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *