پاکستان جو نہ کرسکا،ویسٹ انڈیز کرگیا،آسٹریلیا میں 27 برس بعد سنسنی خیز تاریخی ٹیسٹ فتح
| | |

پاکستان جو نہ کرسکا،ویسٹ انڈیز کرگیا،آسٹریلیا میں 27 برس بعد سنسنی خیز تاریخی ٹیسٹ فتح

گابا،برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان جو نہ کرسکا،ویسٹ انڈیز کرگیا،آسٹریلیا میں 27 برس بعد سنسنی خیز تاریخی ٹیسٹ فتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں 27 برس بعد کسی بھی ٹیسٹ میچ میں ہرادیا ہے۔1997 کے بعد دورہ آسٹریلیا میں پہلی فتح۔برسبین میں 36 سال بعد ٹیسٹ جیت۔طویل…