نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 میں سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاورفاتح،احمد شہزاد نیوزی لینڈ جارہے
| | | | |

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 میں سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاورفاتح،احمد شہزاد نیوزی لینڈ جارہے

کراچی یکم دسمبر،2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے روز سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کے روز کا آخری میچ لاہور بلوز اور کراچی وائٹس کے درمیان رات آٹھ بجے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ این بی پی…