ورلڈکپ کی بڑی تقریب،پاک بھارت میچ سے قبل شیڈول،ہر شعبہ کے نامی گرامی مدعو
| | | | | |

ورلڈکپ کی بڑی تقریب،پاک بھارت میچ سے قبل شیڈول،ہر شعبہ کے نامی گرامی مدعو

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کی بڑی تقریب،پاک بھارت میچ سے قبل شیڈول،ہر شعبہ کے نامی گرامی مدعو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کہہ لیں یا بنیادی تقریب  یا کچھ بھی، وہ کیوں نہیں ہوئی اور اب کب ہوگی،رازکھل گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی کرکٹ…