| | | | | |

ورلڈکپ کی بڑی تقریب،پاک بھارت میچ سے قبل شیڈول،ہر شعبہ کے نامی گرامی مدعو

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ کی بڑی تقریب،پاک بھارت میچ سے قبل شیڈول،ہر شعبہ کے نامی گرامی مدعو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کہہ لیں یا بنیادی تقریب  یا کچھ بھی، وہ کیوں نہیں ہوئی اور اب کب ہوگی،رازکھل گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی نے اسے ایک خاص وقت کیلئے بچارکھا تھا اور یہ وقت آگیا ہے۔14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سے قبل یہ سب ہوگا۔گلوکاروں کے ساتھ فنکار بھی ہونگے۔اہم میچ میں نہایت اہم شخصیات ہونگی۔

کرکٹ ورلڈکپ،ایکشن میں شریک4 ٹیموں میں سے ایک پر جرمانہ ہوگیا

پاکستان سے بھی 2 درجن تک صحافی کسی نہ کسی طرح پہنچائے جائیں گے۔سابق کرکٹرز ببھی ہونگے اور ایک خاص منظر ہوگا۔ امیتابھ بچن اور رجنی کانت  کے ساتھاربجیت سنگھ اوررجنی کانت بھی ہونگے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ہم نے یہ پروگرام افتتاحی تقریب کی جگہ رکھا ہے جو 14 اکتوبر بروز ہفتہ کو پاکستان اور بھارت میچ سے قبل دوپہر ساڑھے 11 بجے شروع ہوگا۔

محمد رضوان کا مین آف دی میچ غزہ میں کس کے نام،خود ہی اعلان کردیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *