| | | | | | |

محمد رضوان کا مین آف دی میچ غزہ میں کس کے نام،خود ہی اعلان کردیا

حیدرآباد،کرک  اگین رپورٹ

محمد رضوان کا مین آف دی میچ غزہ میں کس کے نام،خود ہی اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کی جرات اور کمال۔گزشتہ رات آئی سی سی ورلڈکپ 2023  کے میچ میں سری لنکا کے خلاف سنچری کے ساتھ حاصل ہونے والا مین آد میچ ایوارڈ انہوں نے غزہ کے مظلوم مسلمان بھائیوں کے نام کردیا ہے۔

سوشل میڈیا پر انہوں نے  اب سے تھوڑی دیر قبل یہ لکھا ہے کہ

ورلڈکپ میں آج کس کامیچ،تھک گئے یار،کس کھلاڑی کا جملہ حقیقت کھول گیا،جانیئے

یہ سب ہمارے برادرز اور سسٹرز کےنام جو غزہ میں ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے ٹیم کی جیت کو پوری ٹیم کی کوشش قرار دیا اور کہا ہے کہ اس میں حسن علی اور عبداللہ شفیق کا خاص ہاتھ ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ،ایکشن میں شریک4 ٹیموں میں سے ایک پر جرمانہ ہوگیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *