| | | | | |

ورلڈکپ میں آج کس کامیچ،تھک گئے یار،کس کھلاڑی کا جملہ حقیقت کھول گیا،جانیئے

نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ میں آج کس کامیچ،تھک گئے یار،کس کھلاڑی کا جملہ حقیقت کھول گیا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور افغانستان کا آج کرکٹ میچ ہے۔نئی دہلیکے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں ایک میچ کی فاتح میزبان ٹیم ہے۔دوسری جانب ایک میچ کی ناکام ٹیم افغانستان۔کیا کوئی بھی مقابلہ ہے؟افغانستان کی ٹیم کا خواب ہوگا کہ وہ کیسے بھی کچھ توکرے ،دنیا یاد کرے لیکن یہ آسان نہیں ہوگا۔

احمد آباد ،پاکستان ٹیم کب لینڈ کرے گی،شیڈول جاری

بھارتی کرکٹ ٹیم جس نے 5 اکتوبر کے ورلڈکپ شروعات کے 4 روز بعد اپنا پہلا میچ کھیلا،اسے اب افغناستان کے خلاف اس کے 48 گھنٹوں بعد کھیلنا ہے۔یہی نہیں بلکہ ساتھ میں اس میچ کے ختم ہونے کے 54 گھنٹوں بعد پاکستان سے ایک بڑا مقابلہ بھی کرنا ہے۔چنائی سے نئی دہلی اور پھرا حمد آباد،یہ سب آسان تو نہیں۔تھکاوٹ غالب ہے۔اس کا اعتراف کے ایل راہول نے کیا ہے۔

پاکستان کی جیت،بھارتی شہریوں کا سڑکوں پر جشن،انڈین میڈیا پر تذکرے،اب اپنے میچ کے لئے نئے دلاسے

تھک گئے! میں جھوٹ نہیں بولوں گا،کے ایل راہل نے ورلڈ کپ میں  بھارت کے تیزی سے آغاز کے بعد صبح ریمارکس دیا۔ کیپر بیٹ کے لئے ایک غیر رسمی بات میں  ویرات کوہلی سے یہ کہا، جوڑی ان کے پیچھے کے واقعات کو یاد کر رہی تھی۔

آج کا اکلوتا میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *