| | | | | |

احمد آباد ،پاکستان ٹیم کب لینڈ کرے گی،شیڈول جاری

 

 

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا حیدرآباد دکن کا پڑاؤ تمام۔ناقابل شکست رہنے کا اعزاز ۔

اگلے بڑے معرکے کے لئے تاریخی شہر احمد آباد کی جانب روانگی کا شیڈول آگیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آج بدھ دوپہر حیدرآباد دکن سے احمد آباد کیلئے روانہ ہوگی۔

احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا میچ پاکستان بمقابلہ بھارت ہوگا۔

یہ میچ 14 اکتوبر کو ہوگا۔پاکستان ٹیم بھارت سے پہلے احمد آباد میں پہنچے گی۔بھارت کی ٹیم آج نئی دہلی میں افغانستان سے کھیلنے میں مصروف ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *