ورلڈ کپ ،سری لنکا کی آخر کار پہلی جیت،انگلینڈ کو 400 رنز کا بڑا ہدف
| | | | | | | |

ورلڈ کپ ،سری لنکا کی آخر کار پہلی جیت،انگلینڈ کو 400 رنز کا بڑا ہدف

    لکھنؤ ،ممبئ۔کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ ،سری لنکا کی آخر کار پہلی جیت،انگلینڈ کو 400 رنز کا بڑا ہدف   نٹ میں چوتھے میچ میں پہلی فتح۔17 ویں روز جاکر پہلی جیت نام کی۔لکھنو میں اس نے نیدر لینڈز کو 5 وکٹ سے شکست دی۔263 رنز کا ہدف اس نے 10 بالز قبل…

ڈیوڈ وارنر آگ بگولہ ،امپائر کو کھلی گالیاں،بیٹ کہاں دے مارا
| | | | | | |

ڈیوڈ وارنر آگ بگولہ ،امپائر کو کھلی گالیاں،بیٹ کہاں دے مارا

    لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر آگ بگولہ ،امپائر کو کھلی گالیاں،بیٹ کہاں دے مارا ڈیوڈ وارنر کی امپائر کو گالیاں ،بیٹ پیڈ پر دے مارا منہ موڑ کر مسلسل گالیاں بکتے گئے۔امپائر کا چہرہ لال پڑگیا ہے۔ آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کے خلاف 210 رنز کے تعاقب…

مچل سٹارک نے آئوٹ چھوڑ دیا،آسٹریلیا ریویو میں الجھ کر موقع گنواگیا
| | | | | |

مچل سٹارک نے آئوٹ چھوڑ دیا،آسٹریلیا ریویو میں الجھ کر موقع گنواگیا

    لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ۔ آسٹریلیا کے ساتھ کچھ اچھا نہیں چل رہا۔سری لنکا کے خلاف پہلے اوور کا ریویو ناکام گیا۔اس کے بعد گلین میکسویل کی بال پر امپائر نے ایل بی نہ دیا، ہیٹ کمنز نے ریویو نہ لیا۔بعد میں ری پلے میں علم ہوا کہ وہ ائوٹ تھا۔ ایسے میں مچل…

پاکستان میچ سے قبل آسٹریلیا سے ایک بڑے پلیئر کی آمد مگر
| | | | | | |

پاکستان میچ سے قبل آسٹریلیا سے ایک بڑے پلیئر کی آمد مگر

    لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان میچ سے قبل آسٹریلیا سے ایک بڑے پلیئر کی آمد مگر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے شکار کے لئے آسٹریلیا نے اپنے ملک سے ایک بڑا نام بلوالیا ہے لیکن اس بار کے امکانات نہایت کم ہیں کہ بھارت پہنچنے والا کھلاڑی پاکستان کے۔…

پاکستان کی بھارت سے شکست کے بعد بڑی خبر،ایک کپتان ورلڈ کپ سے باہر
| | | | | | |

پاکستان کی بھارت سے شکست کے بعد بڑی خبر،ایک کپتان ورلڈ کپ سے باہر

    احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کی بھارت کی شکست کے فوری بعد ہی اس سے بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز آئی ہے۔کپتان پورے ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ واقعہ یہ ہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے پاکستان سری لنکا میچ میں یہ ہوا تھا ۔ سری لنکن…

افغانستان سے بھی بدترسلوک،روہت شرما نے کہہ کر کردکھایا،پاکستان کو بڑی شکست
| | | | | |

افغانستان سے بھی بدترسلوک،روہت شرما نے کہہ کر کردکھایا،پاکستان کو بڑی شکست

  احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ   روہت شرما نے کہا تھا کہ ہمارے لئے پاکستان افغانستان کی طرح ہے،جیسے افغانستان کے ساتھ کیا،ویسے ہی پاکستان کے ساتھ کریں گے،انہوں نے سچ کر دکھایا ۔یہی نہیں بلکہ اس سے بھی بد تر سلوک ہوا۔افغانستان تو 272 کرگیا تھا۔پاکستان نہ کرسکا۔افغانستان کو بھی روہت نے مارا…

کینگروز کا پروٹیز پر بڑا وار،آسٹریلیاکیلئے سیمی فائنل مشکل
| | | | | | |

کینگروز کا پروٹیز پر بڑا وار،آسٹریلیاکیلئے سیمی فائنل مشکل

    لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی ورلڈ کپ میں 5 بار کا ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا اپنی چال بھول گیا ،ابتدائی 2 میچز میں مسلسل شکست ۔سیمی فائنل کا سفر دشوار گزار ہوگیا ہے۔راہ میں ابھی پاکستان ،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جیسے حریف باقی ہیں۔ آج لکھنؤ میں جنوبی افریقا نے 134…

تھرڈ امپائر کا غلط فیصلہ یا کچھ اور ،سٹیون سمتھ سمیت 2 بیٹرز ناراض ،کارروائی کا خطرہ
| | | | | | |

تھرڈ امپائر کا غلط فیصلہ یا کچھ اور ،سٹیون سمتھ سمیت 2 بیٹرز ناراض ،کارروائی کا خطرہ

  لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ کیا آئوٹ تھا یا نہیں۔سٹیون سمتھ سمیت 2 بیٹرز ناخوش ،امپائرز فیصلہ پر ردعمل میں کارروائی کا امکان۔   اسٹیو اسمتھ ڈی آر ایس کے جائزے کے نتیجے پر یقین نہیں کر سکے جس سے آسٹریلیا کے 2023 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ایل بی ڈبلیو…

ورلڈکپ ،3 نئے ریکارڈز ،بھارت کامیاب،افغان پیسر کوہلی کے پاس کیوں حاضر،دلچسپ تبصرے
| | | | | | |

ورلڈکپ ،3 نئے ریکارڈز ،بھارت کامیاب،افغان پیسر کوہلی کے پاس کیوں حاضر،دلچسپ تبصرے

  نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ   افغانستان کے فاسٹ بائولر نوین الحق ویرات کوہلی کے پاس کیوں گئے۔معافی اسٹائل تھا یا آئی پی ایل کنٹریکٹ کی حفاظت تھی یا بھارتی عوام کا دل جیتنا مقصد تھا۔بحث چھڑگئی۔کرک اگین اس پر بھی بات کرے گا لیکن سب سے پہلے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023…

احمد آباد ،پاکستان ٹیم کب لینڈ کرے گی،شیڈول جاری
| | | | | |

احمد آباد ،پاکستان ٹیم کب لینڈ کرے گی،شیڈول جاری

    احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا حیدرآباد دکن کا پڑاؤ تمام۔ناقابل شکست رہنے کا اعزاز ۔ اگلے بڑے معرکے کے لئے تاریخی شہر احمد آباد کی جانب روانگی کا شیڈول آگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج بدھ دوپہر حیدرآباد دکن سے احمد آباد کیلئے روانہ ہوگی۔ احمد آباد کے نریندرا مودی…

آسٹریلیا جال میں پھنس گیا،بھارت کی جیت،کوہلی کا کیچ کتنا اہم
| | | | | | |

آسٹریلیا جال میں پھنس گیا،بھارت کی جیت،کوہلی کا کیچ کتنا اہم

    چنائی،کرک اگین رپورٹ سوال یہ ہے کہ آسٹریلیا کے کپتان ہیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر نئی اسپن ٹریک پر بھارت کو پہلے بائولنگ کا موقع کیوں دیا۔ ان کی ٹیم منیجمنٹ پچ دیکھ چکی تھی۔میڈیا پر بھارت کے 3 اسپنرز کھلانے کی خبریں چل گئی تھیں تو پھر پہلے بلے بازی کیوں۔ایسی…

دلچسپ نظارہ ،میچ کے دوران چھتریاں ،کرسیاں اور پنکھے آگئے
| | | | | |

دلچسپ نظارہ ،میچ کے دوران چھتریاں ،کرسیاں اور پنکھے آگئے

    چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ میچ کے دوران میدان میں کرسیاں ،چھتریاں اور پنکھے آگئے ۔یہ ناقابل یقین مگر دلچسپ نظارہ آج چنائی میں جاری بھارت اور آسٹریلیا کے میچ میں دکھائی دیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔شدید گرمی کی وجہ سے میدان میں موجود آسٹریلیا کے بیٹرز کی…