| | | | | | |

ڈیوڈ وارنر آگ بگولہ ،امپائر کو کھلی گالیاں،بیٹ کہاں دے مارا

 

 

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ

ڈیوڈ وارنر آگ بگولہ ،امپائر کو کھلی گالیاں،بیٹ کہاں دے مارا

ڈیوڈ وارنر کی امپائر کو گالیاں ،بیٹ پیڈ پر دے مارا
منہ موڑ کر مسلسل گالیاں بکتے گئے۔امپائر کا چہرہ لال پڑگیا ہے۔

آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کے خلاف 210 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر چکی تھی۔

ڈیوڈ وارنر کے خلاف ایل بی کی اپیل کامیاب قرار پائی۔وارنر نے ریویو لیا،اس میں بال مڈ میں پڑکر لیگ سٹمپ کا آخر آرہی تھی۔تھرڈ امپائر نے فیصلہ فیلڈ امپائر کے حق میں دیا۔

پھر کیا تھا
ڈیوڈ وارنر غصہ سے چیخے۔بیٹ پہلے پیڈ پھر زمین پر مارا۔گردن موڑ کے امپائر کو گالیاں دیں اور چل پڑے۔
فیلڈ سے نکلنے تک وہ گردن ہلاتے،بڑبڑاتے اور بار بار پیچھے مڑ کر بولتے پائے گئے۔

سٹیون سمتھ بھی صفر پر واپس گئے۔دونوں وکٹیں دلشان مدھوشناکا نے لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *